Dispatch: Jewish students confront extreme anti-Semitism at Columbia protest camp

کولمبیا کا سرکاری نام جمہوریہ کولمبیا ‏ ہے۔ یہ براعظم جنوبی امریکا کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ شمال مغربی سمت میں اس کی سرحد پانامہ، شمال میں بحیرہ کیریبین، مشرق میں وینزویلا اور برازیل، جنوب میں ایکواڈور اور پیرو سے ملتی ہیں اور مغرب میں بحر الکاہل واقع ہیں۔ تیخو کھیل کولمبیا کا قومی کھیل ہے۔
  • بلند مقام: کرسٹوبال کولون چوٹی
  • دارالحکومت: بوگوتا
  • سرکاری زبان: ہسپانوی
  • طرز حکمرانی: جمہوریہ
  • یوم تاسیس: 1810
  • کرنسی: کولمبین پیسو
  • منطقۂ وقت: متناسق عالمی وقت−05:00
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org